Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:978,Total no:3514


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
انصار کے گھرانوں کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر
3514
حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ الطَّلْحِيُّ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی قَالَ أَبُو سَلَمَةَ أَخْبَرَنِي أَبُو أُسَيْدٍ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ خَيْرُ الْأَنْصَارِ أَوْ قَالَ خَيْرُ دُورِ الْأَنْصَارِ بَنُو النَّجَّارِ وَبَنُو عَبْدِ الْأَشْهَلِ وَبَنُو الْحَارِثِ وَبَنُو سَاعِدَةَ
سعد بن حفص شیبان یحییٰ ابوسلمہ حضرت ابواسید رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ بہترین انصار یا آپ نے فرمایا کہ بہترین انصاری گھرانے بنی نجار بنی عبدالاشہل بنی حارث اور بنی ساعدہ ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment