Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:979,Total no:3515


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
انصار کے گھرانوں کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر
3515
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ يَحْيَی عَنْ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلٍ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ خَيْرَ دُورِ الْأَنْصَارِ دَارُ بَنِي النَّجَّارِ ثُمَّ عَبْدِ الْأَشْهَلِ ثُمَّ دَارُ بَنِي الْحَارِثِ ثُمَّ بَنِي سَاعِدَةَ وَفِي کُلِّ دُورِ الْأَنْصَارِ خَيْرٌ فَلَحِقَنَا سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ فَقَالَ أَبَا أُسَيْدٍ أَلَمْ تَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيَّرَ الْأَنْصَارَ فَجَعَلَنَا أَخِيرًا فَأَدْرَکَ سَعْدٌ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ خُيِّرَ دُورُ الْأَنْصَارِ فَجُعِلْنَا آخِرًا فَقَالَ أَوَلَيْسَ بِحَسْبِکُمْ أَنْ تَکُونُوا مِنْ الْخِيَارِ
خالد بن مخلد سلیمان عمرو بن یحییٰ عباس بن سہل حضرت ابوحمید رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بہترین انصاری گھرانہ بنی نجار کا ہے پھر عبدالاشہل کا پھر بنی حارث کا گھرانہ پھر بنی ساعدہ کا اور ہر انصاری گھر میں بہتری ہے پھر سعد بن عبادہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے ہماری ملاقات ہوئی تو ابواسید نے کہا کیا تم نے نہیں دیکھا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے انصار کی فضیلت بیان کی تو ہمیں سب سے آخر میں رکھا تو حضرت سعد آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے ملے اور عرض کیا کہ یا رسول ﷲ! انصاری گھرانوں کی فضیلت بیان کی گئی تو ہم سب سے آخر میں رہے- آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا یہ بات تمہیں کافی نہیں ہے کہ تم بہترین لوگوں میں سے رہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment