Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:985,Total no:3521


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا (اے اللہ) انصار اور مہاجرین کی حالت درست فرما کا بیان۔
حدیث نمبر
3521
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلٍ قَالَ جَائَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَحْفِرُ الْخَنْدَقَ وَنَنْقُلُ التُّرَابَ عَلَی أَکْتَادِنَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ لَا عَيْشَ إِلَّا عَيْشُ الْآخِرَهْ فَاغْفِرْ لِلْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ
محمد بن عبید ﷲ بن ابی حازم ان کے والد حضرت سہل رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم اس وقت ہمارے پاس تشریف لائے جب ہم خندق کھود رہے تھے- اور اپنے کاندھوں پر مٹی ڈھو رہے تھے- تو آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اے ﷲ! عیش تو آخر ت کا ہی ہے پس تو انصار اور مہاجرین کی مغفرت فرما-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment