Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:893,Total no:3429


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
قرشی عدوی ابوحفص حضرت عمر بن خطاب کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر
3429
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عَقِيلٍ زُهْرَةُ بْنُ مَعْبَدٍ أَنَّهُ سَمِعَ جَدَّهُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ هِشَامٍ قَالَ کُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ آخِذٌ بِيَدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ
یحییٰ بن سلیمان ابن وہب حیوہ ابوعقیل زہرہ بن معبد حضرت عبد ﷲ بن ہشام رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم رسالت مآب صلی ﷲ علی وسلم کے ساتھ تھے اور آنحضرت صلی ﷲ علی وسلم حضرت عمر بن خطاب رضی ﷲ عنہ کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لئے ہوئے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment