کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر
3470
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ صِلَةَ عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَهْلِ نَجْرَانَ لَأَبْعَثَنَّ يَعْنِي عَلَيْکُمْ يَعْنِي أَمِينًا حَقَّ أَمِينٍ فَأَشْرَفَ أَصْحَابُهُ فَبَعَثَ أَبَا عُبَيْدَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
مسلم بن ابراہیم شعبہ ابواسحاق صلہ حضرت حذیفہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اہل نجران سے فرمایا تھا کہ میں تمہارے ہاں ایسا شخص حاکم بنا کر بھیجوں گا جو امین ہو گا یہ سن کر آپ کے صحابہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ امار ت کا انتظار کرنے لگے پھر آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے ابوعبیدہ کو حاکم بنا کر بھیجا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment