Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:936,Total no:3472


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت حسن رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور حسین رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر
3472
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَأْخُذُهُ وَالْحَسَنَ وَيَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُمَا فَأَحِبَّهُمَا أَوْ کَمَا قَالَ
مسدد معتمر معتمر کے والد ابوعثمان حضرت اسامہ بن زید رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم ان کو (یعنی اسامہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کو) اور حسن کو اٹھاتے اور فرماتے تھے اے ﷲ تعالیٰ میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں تو بھی ان سے محبت کر او کما قال-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment