Wednesday, April 13, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:692, Total Hadith no: 3228


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
حدیث نمبر
3228
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مَيْسَرَةَ قَالَ سَمِعْتُ النَّزَّالَ بْنَ سَبْرَةَ الْهِلَالِيَّ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَجُلًا قَرَأَ آيَةً وَسَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ خِلَافَهَا فَجِئْتُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ فَعَرَفْتُ فِي وَجْهِهِ الْکَرَاهِيَةَ وَقَالَ کِلَاکُمَا مُحْسِنٌ وَلَا تَخْتَلِفُوا فَإِنَّ مَنْ کَانَ قَبْلَکُمْ اخْتَلَفُوا فَهَلَکُوا
آدم شعبہ عبدالملک نزال بن سبرۃ الہلالی حضرت ابن مسعود رضی ﷲ تعالیٰ عنہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک شخص کو نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی قرات کے خلاف ایک آیت پڑھتے سنی تو میں اس شخص کو نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے آیا اور میں نے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے واقعہ بیان کیا تو میں نے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ انور پر ناگواری کا اثر محسوس کیا- آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم دونوں صحیح پڑھتے ہو- اختلاف نہ کرو جو لوگ تم سے پہلے تھے- انہوں نے اختلا ف کیا تھا اسی وجہ سے وہ ہلاک ہو گئے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment