Saturday, April 9, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:600, Total Hadith no: 3136


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
آیت کریمہ پس جب لوط کے پاس فرشتے آئے تو انہوں نے کہا کہ تم اجنبی لوگ ہو۔
حدیث نمبر
3136
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَرَأَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ
محمود ابواحمد سفیان ابواسحق اسود حضرت عبد ﷲ بن مسعود رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ (دال سے) پڑھا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment