کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
اسلم غفار مزینہ جہینہ اور اشجع کے تذکروں کا بیان
حدیث نمبر
3262
حَدَّثَنِا مُحَمَّدُ بْنُ غُرَيْرٍ الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ صَالِحٍ حَدَّثَنَا نَافِعٌ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَلَی الْمِنْبَرِ غِفَارُ غَفَرَ اللَّهُ لَهَا وَأَسْلَمُ سَالَمَهَا اللَّهُ وَعُصَيَّةُ عَصَتْ اللَّهَ وَرَسُولَهُ
محمد یعقوب ابراہیم ان کے والد صالح نافع سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا! رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے برسر منبر فرمایا غفار قبیلہ کو ﷲ بخشے اور اسلم قبیلہ کو حد سلامت رکھے عصیہ قبیلہ نے خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کر کے نافرمانی کا چھدا اپنے سر رکھ لیا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment