کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
موسیٰ کی وفات اور اس کے بعد کے حالات کا بیان
حدیث نمبر
3169
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حُصَيْنُ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا قَالَ عُرِضَتْ عَلَيَّ الْأُمَمُ وَرَأَيْتُ سَوَادًا کَثِيرًا سَدَّ الْأُفُقَ فَقِيلَ هَذَا مُوسَی فِي قَوْمِهِ
مسدد حصین بن نمیر حصین بن عبدالرحمن سعید بن جبیر حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہما سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ایک روز رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نکل کر ہمارے پاس تشریف لائے اور آپ نے فرمایا کہ میرے سامنے تمام (انبیاء کی) امتیں لائی گئیں میں نے ایک بہت بڑی جماعت دیکھی جس نے کنارہ آسمان کو ڈھانپ رکھا تھا تو بتایا گیا کہ یہ موسیٰ ہیں اپنی قوم میں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment