Saturday, April 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:730, Total Hadith no: 3266


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
قوم کے بھانجہ اور غلام کو اسی قوم میں شمار کرنے کا بیان
حدیث نمبر
3266
حدثنا سلیمان بن حرب،حدثنا شعبہ عن قتادہ عن انس رضی اللہ عنہ قال دعا النبی صلی اللہ علیہ وسلم الانصار فقال ھل فیکم احد من غیرکم قالوا لاالا ابن اخت لنا فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابن اخت القوم منھم
سلیمان بن شعبہ قتادہ حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے انصار کی مجلس میں کہا آج اس مجلس میں تمہارے علاوہ اور دوسری قوم کا شخص بھی موجود ہے؟ سب نے ایک آواز ہو کر عرض کیا! سوائے ہمارے بھانجے کے اور کوئی دوسرا شریک نہیں ہے اس پر رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بھانجے بھی اپنے ماموؤں کی قوم میں سے ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment