Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:908,Total no:3444


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت جعفر بن ابی طالب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ ہاشمی کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر
3444
حَدَّثَنِاعَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کَانَ إِذَا سَلَّمَ عَلَی ابْنِ جَعْفَرٍ قَالَ السَّلَامُ عَلَيْکَ يَا ابْنَ ذِي الْجَنَاحَيْنِ قال ابو عبد الله يقال کن في جناحي کن في ناحيتي کل جانبين جناحان
عمرو بن علی یزید بن ہارون اسماعیل بن ابی خالد شعبی سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہما جب حضرت جعفر کے بیٹے (عبد ﷲ) کو سلام کرتے تو کہتے السلام علیک یا ابن ذی الجناحین حضرت جعفر کا لقب تھا) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment