کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
آیت کریمہ اور ہمارے بندہ داؤد کو جو قوت والے تھےیاد کیجئے۔
حدیث نمبر
3180
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَيْسَ ص مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ وَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِيهَا
موسیٰ بن اسمٰعیل وہیب ایوب عکرمہ حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہما سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ سور ص کا سجدہ ضروری نہیں ہے اور میں نے رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو اس سورت میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment