Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2507


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
صلح کا بیان
باب
امام کا اپنے ساتھیوں سے کہنا ہمارے ساتھ چلو صلح کرادیں۔
حدیث نمبر
2507
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ وَإِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ أَهْلَ قُبَائٍ اقْتَتَلُوا حَتَّی تَرَامَوْا بِالْحِجَارَةِ فَأُخْبِرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِکَ فَقَالَ اذْهَبُوا بِنَا نُصْلِحُ بَيْنَهُمْ
محمد بن عبدﷲ عبدالعزیز بن عبدﷲ اویسی و اسحاق بن محمد فری محمد بن جعفر ابوحازم سہل بن سعد رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ قبا کے لوگ لڑ پڑے یہاں تک کہ ایک دوسرے پر پتھر پھینکنے لگے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو خبر ملی تو فرمایا ہمارے ساتھ چلو کہ صلح کرا دیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment