Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2531


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
شرطوں کا بیان
باب
عقد نکاح کے وقت مہر میں شرط لگانے کا بیان۔
حدیث نمبر
2531
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَقُّ الشُّرُوطِ أَنْ تُوفُوا بِهِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ
عبد ﷲ بن یوسف لیث یزید بن ابی حبیب ابوالخیر عقبہ بن عامر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا وہ شرطیں سب سے زیادہ پوری کیے جانے کی مستحق ہیں جن کے ذریعہ عورتوں کی شرمگاہوں کو حلال سمجھا گیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment