Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2526


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
شرطوں کا بیان
باب
اگر کوئی شخص پیوند لگانے کے بعد کھجور کے درخت کو بیچے۔
حدیث نمبر
2526
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ بَاعَ نَخْلًا قَدْ أُبِّرَتْ فَثَمَرَتُهَا لِلْبَائِعِ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ
عبد ﷲ بن یو سف مالک نافع عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے کھجور کا درخت پیوند لگانے کے بعد بیچا تو اس کا پھل بائع کا ہوگا مگر یہ کہ خریدار شرائط کر لے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment