Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2530


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
شرطوں کا بیان
باب
معاملات میں شرطیں لگانے کا بیان۔
حدیث نمبر
2530
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَائَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَعْطَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ الْيَهُودَ أَنْ يَعْمَلُوهَا وَيَزْرَعُوهَا وَلَهُمْ شَطْرُ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا
موسیٰ جویریہ بن اسماسء نافع عبدﷲ (بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے خیبر کی زمین یہودیوں کو اس شرط پر دی کہ اس میں محنت اور کاشت کاری کریں اور ان کو آدھی پیداوار ملے گی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment