Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2529


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
شرطوں کا بیان
باب
معاملات میں شرطیں لگانے کا بیان۔
حدیث نمبر
2529
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَتْ الْأَنْصَارُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْسِمْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ إِخْوَانِنَا النَّخِيلَ قَالَ لَا فَقَالَ تَکْفُونَا الْمَئُونَةَ وَنُشْرِکْکُمْ فِي الثَّمَرَةِ قَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا
ابو الیمان شعیب ابوالزناد اعرج ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ انصار نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ ہمارے درمیان اور ہمارے بھائیوں کے درمیان کھجور کے درخت تقسیم کردیجئے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہیں تو انصار نے مہاجرین سے کہا کہ تم ہماری محنت کی ذمہ داری لو اور ہم تمہیں پھل میں شریک کرلیتے ہیں ان لوگوں نے کہا کہ ہمیں منظور ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment