کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
شرطوں کا بیان
باب
مسلمان ہونے کے وقت اور احکام اور خریدو فروخت میں کس قسم کی شرطیں جائز ہیں۔
حدیث نمبر
2524
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ قَالَ سَمِعْتُ جَرِيرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاشْتَرَطَ عَلَيَّ وَالنُّصْحِ لِکُلِّ مُسْلِمٍ
ابو نعیم سفیان زیاد بن علاقہ جریر کا قول بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے بیعت کی، تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے چند شرطیں کیں جن میں ایک ہر مسلمان کی خیر خواہی کرنی بھی تھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment