Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2532


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
شرطوں کا بیان
باب
مزارعت میں شرط لگانے کا بیان۔
حدیث نمبر
2532
حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ حَنْظَلَةَ الزُّرَقِيَّ قَالَ سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ کُنَّا أَکْثَرَ الْأَنْصَارِ حَقْلًا فَکُنَّا نُکْرِي الْأَرْضَ فَرُبَّمَا أَخْرَجَتْ هَذِهِ وَلَمْ تُخْرِجْ ذِهِ فَنُهِينَا عَنْ ذَلِکَ وَلَمْ نُنْهَ عَنْ الْوَرِقِ
مالک بن اسماعیل ابن عیینہ یحییٰ بن سعید حنظلہ زرقی بواسطہ رافع بن خدیج روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم انصار میں بہت زیادہ کھیتوں کے مالک تھے تو ہم زمین کرایہ پر دیتے تھے کبھی ایسا ہوتا کہ اس زمین میں پیدا ہوا اور اس زمین میں پیدا نہ ہوا تو ہم کو اس سے منع کیا گیا لیکن روپیہ کے بدلہ منع نہیں ہوا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment