Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2525


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
شرطوں کا بیان
باب
مسلمان ہونے کے وقت اور احکام اور خریدو فروخت میں کس قسم کی شرطیں جائز ہیں۔
حدیث نمبر
2525
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی إِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَائِ الزَّکَاةِ وَالنُّصْحِ لِکُلِّ مُسْلِمٍ
مسدد یحییٰ اسماعیل قیس بن ابی حازم جریر بن عبدﷲ سے روایت کرتے ہیں انھوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے نماز قائم کرنے زکوۃ دینے اور ہر مسلمان کی خیر خواہی پر بیعت کی تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment