Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2533


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
شرطوں کا بیان
باب
ان شرطوں کا بیان جو نکاح میں جائز نہیں ہیں۔
حدیث نمبر
2533
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبِعْ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَلَا تَنَاجَشُوا وَلَا يَزِيدَنَّ عَلَی بَيْعِ أَخِيهِ وَلَا يَخْطُبَنَّ عَلَی خِطْبَتِهِ وَلَا تَسْأَلْ الْمَرْأَةُ طَلَاقَ أُخْتِهَا لِتَسْتَکْفِئَ إِنَائَهَا
مسدد یزید بن زریع معمر زہری سعید ابوہریرہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی شہری دیہاتی کے لیے نہ بیچے اور نہ نجش (دلالی) کرو اور اپنے بھائی کی بیع پر زیادہ نہ کرو اور نہ اس کی منگنی بھیجو اور نہ کوئی عورت اپنی بہن کو طلاق دلوائے تاکہ اس کے برتن کو خود کام میں لائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment