Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2508


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
صلح کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول اگر وہ دونوں آپس میں صلح کر لیں اور صلح زیادہ بہتر ہے۔
حدیث نمبر
2508
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا وَإِنْ امْرَأَةٌ خَافَتْ مِنْ بَعْلِهَا نُشُوزًا أَوْ إِعْرَاضًا قَالَتْ هُوَ الرَّجُلُ يَرَی مِنْ امْرَأَتِهِ مَا لَا يُعْجِبُهُ کِبَرًا أَوْ غَيْرَهُ فَيُرِيدُ فِرَاقَهَا فَتَقُولُ أَمْسِکْنِي وَاقْسِمْ لِي مَا شِئْتَ قَالَتْ فَلَا بَأْسَ إِذَا تَرَاضَيَا
قتیبہ بن سعید سفیان ہشام بن عروہ عروہ عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے آیت (وَإِنْ امْرَأَةٌ خَافَتْ مِنْ بَعْلِهَا نُشُوزًا أَوْ إِعْرَاضًا) کی تفسیر یوں بیان کی کہ ایک شخص اپنی بیوی میں ایسی باتیں مثلا غرور وغیرہ دیکھے اور اس کو علیحدہ کرنا چاہئے پھر وہ عورت کہے کہ مجھ کو اپنے پاس رکھ جو تیرا جی چاہے میرے لیے تقسیم کردے ایسی صورت میں حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ اگر دونوں راضی ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment