Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2514


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
صلح کا بیان
باب
مشرکین کے ساتھ صلح کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
2514
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ قَالَ انْطَلَقَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَهْلٍ وَمُحَيِّصَةُ بْنُ مَسْعُودِ بْنِ زَيْدٍ إِلَی خَيْبَرَ وَهِيَ يَوْمَئِذٍ صُلْحٌ
مسدد بشیر یحییٰ بشیر بن یسار سہل بن ابی حثمہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ عبدﷲ بن سہل رضی ﷲ تعالیٰ عنہ محیصہ بن مسعود بن زید رضی ﷲ تعالیٰ عنہ خبیر کی طرف روانہ ہوئے اور ان دنوں میں صلح تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment