کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مساقات کا بیان
باب
جس شخص نے اپنے ملک میں کنواں کھودا اور اس میں کوئی گر کر مر جائے تو تاوان نہیں ہے۔
حدیث نمبر
2194
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ أَخْبَرَنَی عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَالْبِئْرُ جُبَارٌ وَالْعَجْمَائُ جُبَارٌ وَفِي الرِّکَازِ الْخُمْسُ
محمود، عبید ﷲ ، اسرائیل، ابوحصین، ابوصالح ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں، کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کان کھودنے میں مر جائے تو تاوان نہیں، اور کنواں کھودنے میں کوئی مر جائے تو معاف ہے، اور جانور سے مر جائے تو کوئی تاوان نہیں اور رکاز میں پانچواں حصہ ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment