کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان
باب
شریکوں کے درمیان اشیاء کی ٹھیک ٹھیک قیمت لگانے کا بیان۔
حدیث نمبر
2321
حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَعْتَقَ شِقْصًا لَهُ مِنْ عَبْدٍ أَوْ شِرْکًا أَوْ قَالَ نَصِيبًا وَکَانَ لَهُ مَا يَبْلُغُ ثَمَنَهُ بِقِيمَةِ الْعَدْلِ فَهُوَ عَتِيقٌ وَإِلَّا فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ قَالَ لَا أَدْرِي قَوْلُهُ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ قَوْلٌ مِنْ نَافِعٍ أَوْ فِي الْحَدِيثِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عمران بن میسرہ، عبدالواث، ایوب، نافع، ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے مشترک غلام سے اپنا حصہ آزاد کیا، اور اس کے پاس عادل کی تجویز کے مطابق اس کی پوری قیمت موجود نہ ہو تو وہ آزاد ہے، ورنہ جس قدر آزاد کیا گیا ہے اتنا ہی آزاد ہو گا، ایوب نے بیان کیا کہ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ کے متعلق میں نہیں جانتا کہ وہ نافع کا قول ہے یا نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment