Tuesday, February 15, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2351


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
رہن کا بیان
باب
دو آدمیوں کے درمیان کسی مشترک غلام یا چند شریکوں کے درمیان مشترک لونڈی کو کوئی شخص آزاد کر دے۔
حدیث نمبر
2351
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ اخْتَصَرَهُ حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَعْتَقَ نَصِيبًا لَهُ فِي مَمْلُوکٍ أَوْ شِرْکًا لَهُ فِي عَبْدٍ وَکَانَ لَهُ مِنْ الْمَالِ مَا يَبْلُغُ قِيمَتَهُ بِقِيمَةِ الْعَدْلِ فَهُوَ عَتِيقٌ قَالَ نَافِعٌ وَإِلَّا فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ قَالَ أَيُّوبُ لَا أَدْرِي أَشَيْئٌ قَالَهُ نَافِعٌ أَوْ شَيْئٌ فِي الْحَدِيثِ
ابوالنعمان، حماد، ایوب، نافع، ابن عمر نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جس نے اپنا حصہ کسی غلام کا آزاد کیا اور اس کے پاس اتنا مال ہو کہ اس کی قیمت کے برابر ہو تو وہ آزاد کر دیا جایے گا نافع نے کہا کہ ورنہ (بصورت تنگ دستی) جتنا آزاد کیا ہے اتنا ہی آزاد ہو گا ایوب نے بیان کیا میں نہیں جانتا کہ یہ نافع کا قول ہے یاحدیث میں شامل ہے



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment