کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
رہن کا بیان
باب
مدبر کی بیع کا بیان۔
حدیث نمبر
2360
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَعْتَقَ رَجُلٌ مِنَّا عَبْدًا لَهُ عَنْ دُبُرٍ فَدَعَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهِ فَبَاعَهُ قَالَ جَابِرٌ مَاتَ الْغُلَامُ عَامَ أَوَّلَ
آدم بن ابی ایاس شعبہ عمرو بن دینار جابر بن عبدﷲ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم میں سے ایک شخص نے اپنے غلام کو اپنے مرنے کے بعد آزاد کیا نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے اس غلام کو بلایا اور اس کو بیچ دیا جابر نے بیان کیا وہ غلام پہلے ہی سال مر گیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment