Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2403


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو اپنے دوست کو تحفہ بھیجنے میں خاص اس دن کا انتظار کرے جب اس کی باری ایک خاص بیوی کے پاس رہنے کی ہو۔
حدیث نمبر
2403
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ النَّاسُ يَتَحَرَّوْنَ بِهَدَايَاهُمْ يَوْمِي وَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ إِنَّ صَوَاحِبِي اجْتَمَعْنَ فَذَکَرَتْ لَهُ فَأَعْرَضَ عَنْهَا
سلیمان بن حرب حماد بن زید ہشام اپنے والد (عروہ) سے وہ حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ لوگ ہدیہ بھیجنے میں میری باری کا انتظار کرتے تھے اور ام سلمہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ میری سوکنیں جمع ہوئیں اور آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا تذکرہ کیا تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی جواب نہیں دیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment