Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2407


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
ہبہ کا بدلہ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر
2407
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْبَلُ الْهَدِيَّةَ وَيُثِيبُ عَلَيْهَا لَمْ يَذْکُرْ وَکِيعٌ وَمُحَاضِرٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ
مسدد عیسیٰ بن یونس ہشام عروہ حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم ہدیہ قبول کرتے تھے اور اس کا بدلہ دیتے تھے وکیع اور محاضر نے بہ سند ہشام عروہ حضرت عائشہ (رضی ﷲ عنہا) روایت نہیں کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment