Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2413


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
عورت کا اپنے شوہر کے علاوہ کسی کو ہبہ کرنا۔
حدیث نمبر
2413
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَائَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَنْفِقِي وَلَا تُحْصِي فَيُحْصِيَ اللَّهُ عَلَيْکِ وَلَا تُوعِي فَيُوعِيَ اللَّهُ عَلَيْکِ
عبید ﷲ بن سعید عبدﷲ بن نمیر ہشام بن عروہ فاطمہ اسماء سے روایت کرتی ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا مال خرچ کرو اور گن گن کر نہ رکھو کہ ﷲ بھی گن گن کردے گا اور بند کرکے نہ رکھ ورنہ ﷲ بھی تم سے روک لے گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment