کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
عمریٰ اور رقبی کا بیان۔
حدیث نمبر
2443
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ حَدَّثَنِي النَّضْرُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ وَقَالَ عَطَائٌ حَدَّثَنِي جَابِرٌ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ
حفص بن عمر ہمام قتادہ نضر بن انس بشیر بن نہیک حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم حضرت جابر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے اسی طرح نقل کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment