Tuesday, February 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2172


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھیتی اور بٹائی کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں
باب
اگر مزارعت میں سال نہ متعین کرے۔
حدیث نمبر
2172
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ عَامَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ بِشَطْرِ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا مِنْ ثَمَرٍ أَوْ زَرْعٍ
مسدد، یحیی بن سعید عبید ﷲ نافع ابن عمر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر میں پھل اور کھیتی کی نصف پیداوار پر معاملہ کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment