Wednesday, February 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2236


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قرض لینےاور قرض ادا کرنے اور تصرف سے روک دینے اور مفلس ہوجانے کا بیان
باب
صاحب حق کو تقاضے کا حق ہے
حدیث نمبر
2236
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ يَتَقَاضَاهُ فَأَغْلَظَ لَهُ فَهَمَّ بِهِ أَصْحَابُهُ فَقَالَ دَعُوهُ فَإِنَّ لِصَاحِبِ الْحَقِّ مَقَالًا
مسدد، یحیی، شعبہ، سلمہ، ابی سلمہ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص تقا ضا کرنے آیا، اور اس نے سخت کلامی کی تو آپ کے صحابہ نے اس کو سزا دینے کا ارادہ کیا، آپ نے فرمایا، اسے چھوڑ دو، اس لئے کہ حقدار کو گفتگو کرنے کا حق ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment