Wednesday, February 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2240


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قرض لینےاور قرض ادا کرنے اور تصرف سے روک دینے اور مفلس ہوجانے کا بیان
باب
مال ضائع کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر
2240
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي أُخْدَعُ فِي الْبُيُوعِ فَقَالَ إِذَا بَايَعْتَ فَقُلْ لَا خِلَابَةَ فَکَانَ الرَّجُلُ يَقُولُهُ
ابو نعیم، سفیا ن، عبدﷲ بن دینا ر، ابن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ مجھے خرید و فروخت میں دھوکہ دیا جاتا ہے، تو آپ نے فرمایا کہ جب تم خرید و فروخت کرو تو کہہ دو کہ مجھ سے فریب نہ کرو، چناچہ وہ شخص یہی کہہ دیا کرتا تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment