Tuesday, February 15, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2317


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان
باب
جو مال دو شریکوں میں مشترک ہو، تو زکوٰۃ میں دونوں آپس میں مجرا کر لیں۔
حدیث نمبر
2317
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ أَنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کَتَبَ لَهُ فَرِيضَةَ الصَّدَقَةِ الَّتِي فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَمَا کَانَ مِنْ خَلِيطَيْنِ فَإِنَّهُمَا يَتَرَاجَعَانِ بَيْنَهُمَا بِالسَّوِيَّةِ
محمد بن عبدﷲ بن مثنیٰ، عبدﷲ بن مثنی، ثمامہ بن عبدﷲ بن انس بیان کرتے ہیں کہ حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ حضرت ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے ان کو فرض زکوٰۃ کے متعلق لکھ بھیجا، جو رسول ﷲ نے مقرر کیا تھا آپ نے فرمایا جو مال دو آدمیوں میں مشترک ہو تو وہ (صدقہ میں) برابر برابر ایک دوسرے سے مجرا کرلیں گے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment