کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان
باب
جب شرکاء گھر وغیرہ کو تقسیم کر لیں تو انہیں رجوع کا حق نہیں اور نہ شفعہ ہے
حدیث نمبر
2326
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَضَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالشُّفْعَةِ فِي کُلِّ مَا لَمْ يُقْسَمْ فَإِذَا وَقَعَتْ الْحُدُودُ وَصُرِّفَتْ الطُّرُقُ فَلَا شُفْعَةَ
مسدد، عبدالواحد، معمر، زہری، ابوسلمہ، جابر بن عبدﷲ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے شفعہ کا حکم فرمایا، ہر اس چیز میں جو تقسیم نہ ہوئی ہو، پھر جب حد بندی ہو گئی اور راستے پھیر دیئے گئے ہوں، تو شفعہ نہیں ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment