Tuesday, February 15, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2329


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان
باب
بکریوں کا تقسیم کرنا اور اس میں انصاف کرنا
حدیث نمبر
2329
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُهَا عَلَی صَحَابَتِهِ ضَحَايَا فَبَقِيَ عَتُودٌ فَذَکَرَهُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ضَحِّ بِهِ أَنْتَ
قتیبہ بن سعید، لیث، یزید بن ابی حبیب، ابوالخیر، عقبہ بن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو بکری دی کہ قربانی کے لئے اس کو صحابہ پر تقسیم کر دی، ان میں سے ایک سال کا ایک بچہ باقی بچ گیا، رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے اس کو بیان کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ تو اس کی قربانی کر لے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment