Tuesday, February 15, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2331


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان
باب
لونڈی غلام میں شرکت کا بیان۔
حدیث نمبر
2331
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَائَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَعْتَقَ شِرْکًا لَهُ فِي مَمْلُوکٍ وَجَبَ عَلَيْهِ أَنْ يُعْتِقَ کُلَّهُ إِنْ کَانَ لَهُ مَالٌ قَدْرَ ثَمَنِهِ يُقَامُ قِيمَةَ عَدْلٍ وَيُعْطَی شُرَکَاؤُهُ حِصَّتَهُمْ وَيُخَلَّی سَبِيلُ الْمُعْتَقِ
مسدد، جویریہ بن اسماء، نافع، ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ نے فرمایا کہ جس شخص نے کسی غلام میں اپنا حصہ آزاد کر دیا، اس پر واجب ہے کہ پورے غلام کو آزاد کرائے اگر اس کے پاس کسی عادل کی تجویز کے مطابق اس کی قیمت موجود ہو، تو اس کے شریکوں کو ان کے حصوں کے مطابق ان کی قیمت دیدی جائے اور آزاد کردہ (غلام) کی راہ چھوڑ دی جائے (آزاد کر دیا جائے) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment