کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
رہن کا بیان
باب
گروی کی چیز پر سواری کی جائے اور اس کا دودھ دوہا جائے۔
حدیث نمبر
2339
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا زَکَرِيَّائُ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّهْنُ يُرْکَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا کَانَ مَرْهُونًا وَلَبَنُ الدَّرِّ يُشْرَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا کَانَ مَرْهُونًا وَعَلَی الَّذِي يَرْکَبُ وَيَشْرَبُ النَّفَقَةُ
محمد بن مقاتل عبدﷲ زکریا شعبی ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا رسول ﷲ صلی علیہ وسلم نے فرمایا گروی کے جانور پر اس کے خرچ کے عوض سواری کی جائے اور دودھ دینے والے جانور کو دوہا جائے جبکہ وہ گروی ہو سواری کرنے والے اور دودھ پینے والے کے ذمہ اس کا خرچ ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment