کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
رہن کا بیان
باب
گروی کی چیز پر سواری کی جائے اور اس کا دودھ دوہا جائے۔
حدیث نمبر
2338
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ عَنْ عَامِرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ الرَّهْنُ يُرْکَبُ بِنَفَقَتِهِ وَيُشْرَبُ لَبَنُ الدَّرِّ إِذَا کَانَ مَرْهُونًا
ابو نعیم زکریا عامر حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ رہن کے جانور پر اس کے خرچ کے عوض سواری کی جائے اور دودھ دینے والا جانور دوہا جائے اگر وہ گروی ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment