Tuesday, February 15, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2341


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
رہن کا بیان
باب
راہن اور مرتہن میں اگر اختلاف ہو تو مدعی کے ذمہ گواہی پیش کرنا اور مدعا علیہ پر قسم کھانا واجب ہے۔
حدیث نمبر
2341
حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ قَالَ کَتَبْتُ إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ فَکَتَبَ إِلَيَّ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی أَنَّ الْيَمِينَ عَلَی الْمُدَّعَی عَلَيْهِ
خلاد بن یحییٰ نافع بن عمر ابن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے پاس لکھ بھیجا تو انہوں نے جواب دیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا کہ قسم مدعا کے ذمہ ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment