کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
ہدیہ قبول کرنے کا بیان
حدیث نمبر
2397
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَبْدَةُ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّاسَ کَانُوا يَتَحَرَّوْنَ بِهَدَايَاهُمْ يَوْمَ عَائِشَةَ يَبْتَغُونَ بِهَا أَوْ يَبْتَغُونَ بِذَلِکَ مَرْضَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ابراہیم بن موسیٰ عبدۃ ہشام عروہ حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ لوگ اپنا ہدیہ بھیجنے میں اس دن کا انتظار کرتے جب حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کی باری ہوتی اس سے ان کی غرض رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کی رضا جوئی ہوتی تھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment