Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2416


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
ہدیہ کی ابتداء کن لوگوں سے کی جائے۔
حدیث نمبر
2416
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَجُلٍ مِنْ بَنِي تَيْمِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لِي جَارَيْنِ فَإِلَی أَيِّهِمَا أُهْدِي قَالَ إِلَی أَقْرَبِهِمَا مِنْکِ بَابًا
محمد بن بشار محمد بن جعفر شعبہ ابوعمران جونی طلحہ بن عبدﷲ جو بنی تمیم بن مرہ کے ایک آدمی تھے حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا یا رسول ﷲ میرے دو پڑوسی ہیں ان میں سے کس کو ہدیہ بھیجوں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ان دونوں میں سے جس کا دروازہ تمہارے قریب ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment