کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قرض لینےاور قرض ادا کرنے اور تصرف سے روک دینے اور مفلس ہوجانے کا بیان
باب
اچھی طرح قرض ادا کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
2229
حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ حَدَّثَنَا مُحَارِبُ بْنُ دِثَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ قَالَ مِسْعَرٌ أُرَاهُ قَالَ ضُحًی فَقَالَ صَلِّ رَکْعَتَيْنِ وَکَانَ لِي عَلَيْهِ دَيْنٌ فَقَضَانِي وَزَادَنِي
خلاد، مسعر، محارب بن دثار، جابر بن عبدﷲ سے روایت ہے کہ میں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پہنچا، اس حال میں کہ آپ مسجد میں تھے، مسعر نے کہا میں سمجھتا ہوں کہ چاشت کا وقت تھا، آپ نے فرمایا کہ دو رکعتیں پڑھ لے اور میرا آپ پر کچھ قرض تھا، آپ نے مجھے وہ دے دیا، اور اس سے زیادہ دیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment