Wednesday, February 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2233


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قرض لینےاور قرض ادا کرنے اور تصرف سے روک دینے اور مفلس ہوجانے کا بیان
باب
اس شخص پر نماز پڑھنے کا بیان جس نے قرض چھوڑا۔
حدیث نمبر
2233
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَرَکَ مَالًا فَلِوَرَثَتِهِ وَمَنْ تَرَکَ کَلًّا فَإِلَيْنَا
ابو الولید، شعبہ عدی بن ثابت، ابوحاز م، حضرت ابوہریرہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ نے فرمایا کہ جس نے مال چھوڑا وہ تو اس کے وارثوں کا ہے، اور جس نے قرض چھوڑا وہ ہمارے ذمہ ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment