Wednesday, February 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2238


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قرض لینےاور قرض ادا کرنے اور تصرف سے روک دینے اور مفلس ہوجانے کا بیان
باب
جس شخص نے مفلس یا تنگدست کا مال بیچ ڈالا اور اس کو قرض خواہوں کے درمیان تقسیم کر دیا، یا اسی کو دے دیا تا کہ وہ اپنی ذات پر خرچ کرے۔
حدیث نمبر
2238
حد ثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ حَدَّثَنَا عَطَائُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَعْتَقَ رَجُلٌ غُلَامًا لَهُ عَنْ دُبُرٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يَشْتَرِيهِ مِنِّي فَاشْتَرَاهُ نُعَيْمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ فَأَخَذَ ثَمَنَهُ فَدَفَعَهُ إِلَيْهِ
مسدد، یزید بن زریع، حسین، معلم، عطاء بن ابی رباح، جابر بن عبدﷲ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو مرنے کے بعد آزاد کیا (یعنی مدبر کیا تھا) تو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، اس کو مجھ سے کو ن خرید تا ہے؟ چناچہ اسکو نعیم بن عبدﷲ نے خرید لیا- آپ نے اس کی قیمت لی پھر اس کو اس کی قیمت دے دی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment